11 اگست 2015 - 15:08
تصویری رپورٹ/ حرم زینبی(س) کے محافظین کا اصفہان میں جلوس جنازہ

ابنا: شام میں حرم حضرت زینب(س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوئے تین افغانی جوانوں سمیت شہدائے غواص کا اصفہان میں جلوس جنازہ نکالا گیا۔